قرآن سیکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے" — صحیح بخاری قرآن پاک سیکھنا صرف ایک عبادت نہیں بلکہ ایک نورانی سفر ہے جو ہمارے دلوں کو منور کرتا ہے، اخلاق سنوارتا ہے اور ہمیں ہمارے رب سے جوڑتا ہے۔ الہدٰی قرآن حب میں ہم بچوں اور بچیوں کے لیے آن لائن قرآن سیکھنے کا ایک محفوظ، معیاری اور آسان ذریعہ فراہم کر رہے ہیں۔ --- 🌟 ہماری خدمات: ✅ ناظرہ قرآن (رواں تلاوت) ✅ تجوید کے اصول ✅ حفظِ قرآن ✅ مسنون دعائیں ✅ آن لائن ون آن ون کلاسز ✅ ماہر اور باپردہ اساتذہ --- 📱 رابطہ کریں: 📞 واٹس ایپ: +92 328 2238886 📍 الہدٰی قرآن حب – قرآن کے ساتھ آپ کی رہنمائی --- 📌 آج ہی رابطہ کریں اور اپ نے بچوں کو قرآن کا نور عطا کریں۔