مسنون دعائیں – نبی کریم ﷺ کی سکھائی ہوئی روزمرہ کی دعائیں

 اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے، جو انسان کو ہر موقع پر اللہ سے جڑنے کی تعلیم دیتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے ہمیں روزمرہ کے تمام کاموں کے لیے دعائیں سکھائی ہیں — کھانے پینے سے لے کر سونے جاگنے تک۔



---


1. کھانے سے پہلے کی دعا


دعا:

بِسْمِ اللّٰہِ وَعَلٰی بَرَكَةِ اللّٰہِ


ترجمہ:

اللہ کے نام سے اور اللہ کی برکت کے ساتھ کھاتا ہوں۔



---


2. بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا


دعا:

اللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ


ترجمہ:

اے اللہ! میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں ناپاک جنّوں اور جنّنیوں سے۔



---


3. سونے سے پہلے کی دعا


دعا:

 اللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا


ترجمہ:

اے اللہ! میں آپ کے نام کے ساتھ مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔



---


4. سفر کی دعا


دعا:

سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ

وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ


ترجمہ:

پاک ہے وہ ذات جس نے ہمیں اس (سواری) پر قابو دیا، ورنہ ہم اس پر قابو نہ پاسکتے۔ اور ہم اپنے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔



---


ان دعاؤں کی اہمیت


ہر عمل عبادت بن جاتا ہے


دل میں اللہ کا خوف اور تعلق بڑھتا ہے


دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل ہوتی ہے

Join our online Quran & Islamic classes – WhatsApp: +92 328 2238886

Comments

Popular posts from this blog

📢 الہدیٰ قرآن ہب کے ساتھ قرآن سیکھیں – آسان، مؤثر اور قرآن سے بھرپور زندگی کی طرف پہلا قدم۔

نرمی اختیار کرو – تربیتی سلسلہ (حصہ 3)

🌙 اسلامی یاد دہانی – قرآن کے مطابق زندگی