مسنون دعا: عبادت میں مدد کی دعا

 دعا:

اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ، وَشُكْرِكَ، وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ


ترجمہ:

اے اللہ! میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں، تیرا شکر ادا کروں، اور بہترین طریقے سے تیری عبادت کروں۔


یہ دعا روزانہ نماز کے بعد پڑھی جا سکتی ہے تاکہ عبادت میں دل لگے اور نیت خا

لص ہو۔

Join our online classes – WhatsApp: +92 328 2238886"


Comments

Popular posts from this blog

اپنے گھر بیٹھے تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک سیکھیں

📢 الہدیٰ قرآن ہب کے ساتھ قرآن سیکھیں – آسان، مؤثر اور قرآن سے بھرپور زندگی کی طرف پہلا قدم۔

🌙 اسلامی یاد دہانی – قرآن کے مطابق زندگی