اسلام میں علم حاصل کرنا فرض قرار دیا گیا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے"

(ابن ماجہ)


علم انسان کو اللہ کے قریب کرتا ہے، اندھیرے سے روشنی کی طرف لے جاتا ہے۔ دنیا و آخرت دونوں کی کامیابی علم کے بغیر ممکن نہیں۔


Join our online classes – WhatsApp: +92 328 2238886

Comments

Popular posts from this blog

اپنے گھر بیٹھے تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک سیکھیں

📢 الہدیٰ قرآن ہب کے ساتھ قرآن سیکھیں – آسان، مؤثر اور قرآن سے بھرپور زندگی کی طرف پہلا قدم۔

🌙 اسلامی یاد دہانی – قرآن کے مطابق زندگی