تربیتی سبق: صبر کی طاقت


 

صبر مومن کی طاقت ہے۔ قرآن میں بار بار صبر کرنے والوں کی تعریف کی گئی ہے۔

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

"إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ"

(بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے)


صبر انسان کو آزمائش میں مضبوط بناتا ہے اور زندگی کو سکون دیتا ہے۔


Join our online classes – WhatsApp: +92 328

 2238886

Comments

Popular posts from this blog

اپنے گھر بیٹھے تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک سیکھیں

📢 الہدیٰ قرآن ہب کے ساتھ قرآن سیکھیں – آسان، مؤثر اور قرآن سے بھرپور زندگی کی طرف پہلا قدم۔

🌙 اسلامی یاد دہانی – قرآن کے مطابق زندگی