مسنون دعا: رزق کی کشادگی کی دعا


 دعا:

اللّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلاَلِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ


ترجمہ:

اے اللہ! مجھے اپنے حلال رزق سے کفایت دے اور مجھے اپنے فضل سے غنی کر دے، سوا تیرے کسی کا محتاج نہ بنا۔


یہ دعا روزانہ پڑھنے سے رزق میں برکت آتی ہے۔


Join our online classes – WhatsApp: +92 328

 2238886

Comments

Popular posts from this blog

📢 الہدیٰ قرآن ہب کے ساتھ قرآن سیکھیں – آسان، مؤثر اور قرآن سے بھرپور زندگی کی طرف پہلا قدم۔

نرمی اختیار کرو – تربیتی سلسلہ (حصہ 3)

🌙 اسلامی یاد دہانی – قرآن کے مطابق زندگی