Qur'an ki roshni mein zindagi" القرآن نورٌ وهدى


آیت:
وَمَن يَتَّقِ ٱللَّهَ يَجْعَل لَّهُۥ مَخْرَجًۭا ۝ وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ
(سورۃ الطلاق: 2-3)

ترجمہ:
"اور جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لیے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے،
اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔"

سبق:
Taqwa (پرہیزگاری) صرف عبادتوں کا نام نہیں، بلکہ زندگی کے ہر معاملے میں اللہ کے خوف اور اس کی رضا کو مقدم رکھنا ہے۔ جو ایسا کرے، اللہ اسے ایسی جگہ سے سہارا دیتا ہے جہاں انسان سوچ بھی نہیں سکتا۔

اپنی زندگی میں قرآن کو شامل کریں۔
روزانہ ایک آیت، ایک ہدایت!

Join our online Quran classes – WhatsApp: +92 328 2238886
Al Huda Quran Hub

Comments

Popular posts from this blog

اپنے گھر بیٹھے تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک سیکھیں

📢 الہدیٰ قرآن ہب کے ساتھ قرآن سیکھیں – آسان، مؤثر اور قرآن سے بھرپور زندگی کی طرف پہلا قدم۔

🌙 اسلامی یاد دہانی – قرآن کے مطابق زندگی